Monday, October 26, 2020
Home Trending سائٹ میں واٹربورڈ کی پانی چوروں کیخلاف کارروائی 2ہائیڈرنٹس مسمار

سائٹ میں واٹربورڈ کی پانی چوروں کیخلاف کارروائی 2ہائیڈرنٹس مسمار

hydrantsکراچی، صوبائی وزیر بلدیات اور چیئرمین واٹربورڈ شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر واٹربورڈ کی پانی چوروں کیخلاف کارروائی 2ہائیڈرنٹس مسمار پانی کے متعدد غیرقانونی کنکشنز منقطع کردیئے گئے ،تفصیل کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات اور چیئرمین کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر واٹربورڈ کے خصوصی ڈسکنکشن اسکواڈ نے جمعہ اور ہفتہ کو پانی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا اور سائٹ کے علاقہ میں واقع wintex پرائیوٹ لمیٹڈ پلاٹ نمبر A-1 کے سامنے سرکاری لائین سے غیر قانونی طور پر لئے گئے 6انچ قطر کے 2کنکشنز کاٹ دیئے ،اس ہی علاقہ میں یونین ڈائنگ ملز میں 6 انچ قطر کا ایک کنکشن کاٹا گیا جبکہ سرنگ کے زریعہ لیا گیا 48انچ قطر کا ایک کنکشن کاٹا دیا اس کے علاوہ واٹربورڈ کے اسکواڈ نے سائٹ میں حبیب بینک اور ماڈل اسکول کے قریب غیر قانونی طور پر قائم افتخار حیدر ہائیڈرنٹ اور ناظم آباد میںپاپوش نگر پولیس اسٹیشن کے قریب الجمہوریہ کالونی میں غیرقانونی طور پر قائم عبداللہ ہائیڈرنٹ مکمل طور پر مسمار کردیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...