Saturday, October 31, 2020
Home Trending سانحہ بلدیہ ٹاﺅن جے آئی ٹی رپورٹ درست ہے، شرجیل میمن

سانحہ بلدیہ ٹاﺅن جے آئی ٹی رپورٹ درست ہے، شرجیل میمن

sharjeel-inam-memon00کراچی، سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے سانحہ بلدیہ ٹاﺅن پر جے آئی ٹی رپورٹ کو درست قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ مقدمہ عدالت میں ہے وہی فیصلہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سانحہ بلدیہ ٹاﺅن پر جوائنٹ انویسٹی گیشن کی رپورٹ درست ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا سانحہ بلدیہ کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے، اس لئے زیادہ بات نہیں کرسکتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...