Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت ایڈمنسٹریٹرزشہرمیں صفائی کے انتظامات بہتر بنائیں، وزیراطلاعات سندھ

ایڈمنسٹریٹرزشہرمیں صفائی کے انتظامات بہتر بنائیں، وزیراطلاعات سندھ

karachi320x180کراچی، صوبائی وزیربلدیات شرجیل میمن نے سینیٹ انتخابات کے دوران ہارس ٹریڈنگ کی خبروں کی تردید کردی، شرجیل میمن کہتے ہیں کہ دوران انتخابات ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، انہوں نے شہر میں صفائی کیلئے ایڈمنسٹریٹرز کو ایک ہفتے کا ٹاسک بھی دے دیا۔صوبائی وزیر شرجیل میمن نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریدنگ کی خبروں کی نفی کردی،انہوں نے کہا کہ سندھ سے پیپلزپارٹی کے پانچوں امیدوار جیت گئے،نیشنل پیپلزپارٹی کے 2ارکان نے پیپلزپارٹی کوووٹ دیئے،کراچی میں وزیربلدیات سندھ شرجیل میمن نے چوتھی بار واٹربورڈ کے شکایتی مرکز کا افتتاح کردیا،چار بار شکایتی مرکز کے افتتاح پر کیئے جانے والے سوال کا جواب شرجیل میمن گول کرگئے،شرجیل میمن نے مزید کہا کہ ایڈمنسٹریٹرزکو شہر میں صفائی کیلئے ایک ہفتہ دیا ہے،اگر صفائی کے انتظامات بہتر نہ ہوئے تو پانچوں ڈسٹرکٹ میونسپل کمیٹیوں کے ایڈمنسٹریٹرز کو معطل کردیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...