Thursday, November 26, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی،4 دہشت گرد گرفتار

غربی پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، پولیس کے مطابق 3 دہشت گردوں...

تاجرتنظیموں کا 6 بجے دکانیں بند کرنے سے انکار

شام 6 بجے دکانیں بند کرانے کےخلاف تاجر برادری میدان میں آگئی، شہر بھر کی تاجر تنظیموں...

ارجنٹائن کے معروف فٹ بالر دیگو میراڈونا چل بسے

ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹ بالر ڈیگو میراڈونا انتقال کرگئے، مرحوم کے خاندانی ذرائع کے مطابق میراڈونا کو دل...

قادر پٹیل کے مستقبل کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، شرجیل انعام میمن

sharjeel-memon320x180کراچی، پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کہتے ہیں کہ قادر پٹیل پارٹی کے دیرینہ کارکن ہیں۔ لیکن وضاحت دینے کے بعد ہی پارٹی قیادت انکے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔کراچی میں شجرکاری مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا کہ قادر پٹیل کی تقریر کے کچھ حصے متنازع تھے جس پر پارٹی نے ان سے جواب طلب کیا ہے۔ انکی وضاحت کے بعد ہی قیادت کوئی فیصلہ کرے گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری جب چاہیں پاکستان آکرناصرف پارٹی قیادت اور ملک کی باگ دوڑ بھی سنبھالیں گے۔ بلدیاتی اداروں میں گھوسٹ ملازمین کی شناخت کے حوالے سے شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ بینک سے تنخواہوں کی ادائیگی شروع ہونے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگی۔

Open chat