Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

بلدیاتی اداروں میں بدانتظامی عروج پر ہے، شرجیل میمن

Pakistan-sharjeel-memon_12-25-2014_169770_lکراچی، وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارون میں بدانتظامی عروج پر ہے، محکمہ بلدیات میں کئی گھوسٹ ملازمیں کام کررہے ہیں، اب ایک بھی گھوسٹ ملازم کو نہیں بخشا جائے گا، میرا سگابھائی بھی ہواتواسے نہیں چھوڑیں گے۔ شرجیل میمن نے کہا بلدیاتی اداروں میں آنکھیں بند کرکے 18 گریڈ کے ملازموں کو رکھا گیا اوران ملازمین کو بیس گریڈ میں ترقی بھی دی گئی، کس ملازم کو کس گریڈ میں ترقی دی گئی، اس کا ریکارڈ ہی غائب کردیا گیا ہے۔

Open chat