Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت شرجیل انعام میمن نےصحافیوں پر تشدد کا نوٹس لے لیا

شرجیل انعام میمن نےصحافیوں پر تشدد کا نوٹس لے لیا

Pakistan-sharjeel-memon_12-25-2014_169770_lکراچی، وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے ہفتہ کے روز سندھ ہائی کورٹ کے باہر مبینہ طورپر صحافیوں پر تشدد کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی سندھ سے فوری طور پر ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آزادی صحافت پر کسی قسم کی کوئی قدغن برداشت نہیں کی جائے گی اور اس واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف بلازامتیاز کارروائی کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...