Saturday, October 24, 2020
Home Trending شہر میں جاری آپریشن کسی ایک جماعت کے خلاف نہیں ہے، شرجیل...

شہر میں جاری آپریشن کسی ایک جماعت کے خلاف نہیں ہے، شرجیل میمن

SharjeelInamMemonسندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رینجرز اورپولیس بلا تفریق کسی بھی علاقے میں آپریشن کرسکتی ہے، پولیس کے جوان آپریشن میں جان کے نذرانے پیش کررہے ہیں جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ شہر میں جاری آپریشن کسی ایک جماعت کے خلاف نہیں ہے جہاں جرائم پیشہ افراد ہوں رینجرزاورپولیس کو وہاں کارروائی کرنی چاہئے۔ شرجیل میمن نے کہافاروق اعوان کے پرحملہ کرنیوالے ملزمان تک ضرورپہنچیں گے ، موجودہ حالات میں صوبے کی تمام جماعتوں کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...