Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ایم کیو ایم الزامات کا جواب سننے کا بھی حوصلہ رکھے، شرجیل...

ایم کیو ایم الزامات کا جواب سننے کا بھی حوصلہ رکھے، شرجیل میمن

SharjeelInamMemonرکن سندھ اسمبلی اور وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے جو الزامات لگائے ہیں تو جواب سننے کا حوصلہ بھی رکھے۔ پارٹی کا دفاع مجھ پر فرض ہے۔ شرجیل میمن نے ایم کیو ایم کے بائیکاٹ پر اپنے ردے عمل میں کہا ہے سندھ اور کراچی میں تمام قومیں ایک ہیں، سندھی بولنے والے کو جتنے حقوق حاصل ہیں اتنے اردو بولنے والوں کو بھی حاصل ہیں، شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ایک سازش کے تحت سب کو لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے، خورشید شاہ نے اپنے بیان کی وضاحت اسی دن کردی تھی اور معافی بھی مانگ لی تھی۔ میں ایم کیو ایم کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ ہمارے ساتھ صوبے کی ترقی کے لیے خدمت کرے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...