Sunday, October 25, 2020
Home Trending عمران خان کا شمار پاکستان کے بزدل ترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے،...

عمران خان کا شمار پاکستان کے بزدل ترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے، شرجیل میمن

sharjeel-inam-memon00وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ دوسرے سیاستدانوں پر تنقید کرکے عمران خان اپنے دھرنے کی ناکامی کو کامیابی میں نہیں بدل سکتے۔ عمران خان کا شمار پاکستان کے بزدل ترین سیاستدانوں میںہوتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان طالبان کو دہشتگرد تک کہنے کہ ہمت نہیںرکھتے ان میں زہرہ شاہد کے قتل کی ایف آئی آر تک درج کرانے کی ہمت بھی ان میں نہیں ہے۔
شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ سے نئے پاکستان کے آغاز کا دعویٰ کرنیوالے عمران خان اپنے بیٹوں کو وہاں کے تعلیمی اداروں میں داخلہ دلوائیں اور وہیں گھر لے کردیں تو مانیں گے کہ ان کا دعویٰ سچ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...