Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت عمران خان نے کبھی طالبان کو دہشتگرد قرار نہیں دیا، شرجیل میمن

عمران خان نے کبھی طالبان کو دہشتگرد قرار نہیں دیا، شرجیل میمن

SharjeelInamMemonسندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن نے عمران خان دہشتگردوں کوقرار دینے کیلئے تیار نہیں، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج تک طالبان کو دہشتگرد قرار نہیں دیا، طالبان عمران خان کے قومی ہیروز ہیں۔ زہرہ شاہد قتل کیس اور اس کے حوالے سے گرفتاریوں پر وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ زہرہ شاہد کے قتل کا مقدمہ درج کرانے کیلئے عمران تیار نہیں تھے،زہرہ شاہد کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا، عمران خان آج تک پوچھنے کو تیار نہیں کہ زہرہ شاہد کے قاتل کون ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...