Saturday, October 31, 2020
Home Trending محکمہ بلدیات سندھ نے نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی عائد کردی

محکمہ بلدیات سندھ نے نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی عائد کردی

کراچی، sharjeel-memon320x180۔ وزیربلدیات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ایک سے زائد گاڑیاں رکھنے والے افسران 10 روز کے اندر گاڑیاں واپس کردی، اوراب نئی گاڑیاں بھی نہیں خریدی جاسکیں گی۔ شرجیل میمن نے کہا محکمے سے ٹرانسفر ہونیوالے افسران بھی گاڑیان واپس کردیں، 10 روز کے بعد گاڑیاں واپس نہ کرنے پرافسران کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...