Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں فاروق دادا کو دہشتگرد کہنے پر شرجیل میمن سے معافی کا مطالبہ

فاروق دادا کو دہشتگرد کہنے پر شرجیل میمن سے معافی کا مطالبہ

mqm_ppp_400سندھ اسمبلی میں متحدہ کی رکن شازیہ فاروق نے فاروق دادا کو دہشتگرد کہنے پر شرجیل میمن سے معافی کا مطالبہ کردیا، سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کرن صوبائی اسمبلی شازیہ فاروق نے گزشتہ روز وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی جانب سے فاروق دادا کو دہشتگرد کہنے پر ایوان میں احتجاج کیا۔ شازیہ فاروق کا کہنا تھا کہ فاروق دادا میرے شوہر تھے جنہیں گھر سے لے جاکر قتل کیا گیا، ایم کیوایم کی رکن اسمبلی شازیہ فاروق نے مطالبہ کیا میرے شوہر کا ماورائے عدالت قتل کیا گیا، شرجیل میمن دہشت گرد کہنے پر معافی مانگیں۔ شازیہ فاروق کے ساتھ ایم کیو ایم کی خواتین ارکان نے احتجاج میں حصہ لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...