Thursday, October 22, 2020
Home Trending محکمہ بلدیات، 13افسران کو اکاﺅنٹس کی رپورٹ جمع نہ کرانے پر...

محکمہ بلدیات، 13افسران کو اکاﺅنٹس کی رپورٹ جمع نہ کرانے پر شوکاز کا نوٹس جاری

Sharjeel Memonکراچی، سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے محکمہ بلدیات میں18 گریڈ کے 10 اور گریڈ 17 کے 13 افسران کواپنے اکاﺅنٹس کی مکمل رپورٹ جمع نہ کرانے اور ممکنہ مالی بدعنوانی پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کردئیے ہیں۔ ایک ہفتہ کے اندر اندر اپنے گذشتہ 6 ماہ کے مکمل مالی گوشوارے داخل کرنے میں ناکام ہونے والے افسران کو نہ صرف ان کے عہدوں سے معطل کردیا جائے گا بلکہ خصوصی اختیارات کے تحت ان کی ملازمت بھی ختم کی جاسکے گی۔ شوکاز نوٹس کے حامل افسران میں دو کا تعلق کراچی جبکہ دیگر کا اندرون سندھ کے مختلف اضلاع سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...