Monday, October 26, 2020
Home Trending سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں، شرجیل میمن ...

سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں، شرجیل میمن

Sharjeel Memonکراچی، وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے رہنما ہیں  تمام جماعتوں کا فرض ہے کہ دیگر سیاسی قیادت کی عزت کریں۔ سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں۔

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ بھٹو خاندان نے پاکستان ، جمہوریت اور عوام کے لیے جانوں کے نذرانے دیے۔  فخر ہے کہ ہمارے لیڈر پاکستانی شہری اور ملک میں رہ کر سیاست کررہے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں کا فرض ہے کہ دیگر جماعتوں کی قیادت کی عزت کریں ۔ شرجیل میمن نے کہا کہ غلط بات کا جواب غلط زبان سے نہیں دینا چاہتے ۔کچھ لوگوں کو سندھ کے عوام کی محبت پسند نہیں۔ سندھ کے غیرت مند عوام سندھ کی تقسیم قبول نہیں کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...