Sunday, October 25, 2020
Home Trending سندھ کی وزیرثقافت شرمیلا فاروقی 5 مارچ کو پیا گھر سدھار جائیں...

سندھ کی وزیرثقافت شرمیلا فاروقی 5 مارچ کو پیا گھر سدھار جائیں گی

Sharmila Farooqiکراچی، پیپلز پارٹی کی رہنما اوروزیرثقافت سندھ شرمیلا فاروقی مارچ کو احتشام ریاض شیخ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیگی۔شرمیلا فاروقی کی شادی کی تقریبات 22فروری سے8مارچ تک جاری رہیں گی۔ 22 فروری کو شرمیلا فاروقی مایوں بیٹھیں گی۔25فروری کو محفل موسیقی رکھی گئی ہے۔28فروری کو حشام ریاض شیخ سے نکاح ہوگا۔ 3 مارچ کو مہندی کی رسم یہوگی۔5مارچ کو رخصت ہوگی۔8مارچ کو لاہور میں ولیمہ ہوگا۔ شرمیلا فاروقی کے منگیتر حشام شیخ نیو یارک میں بینکار تھے ۔ اسلام آباد میں وہ سابق صدر آصف علی زرداری کے مشیر کی حیثیت سے بھی کام کرچکے ہیں۔ منگنی ایک سال قبل ہوئی تھی۔ شادی کے کارڈ اردو میں طبع کرائے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...