Monday, January 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی

منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی، بدنامِ زمانہ منشیات فروش رحیم شاہ ولد جوہر شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم کے...

محمود آباد نالے پر تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کا 15واں روز

محمودآباد نالے پر تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کا آج 15 واں روز ہے۔ محمکہ انسداد تجاوزات حکام نے اس حوالے سے اپنے ایک...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انڈیکس میں 31 پوائنٹس کی کمی، مارکیٹ 31 پوائنٹس کی...

ترقی کے خلاف نہیں، لوگوں کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے کراچی کے صدر خرم شیر زمان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...

تمام اسپتالوں کو زخمیوں کا لازمی علاج کرنے کی ہدایت

کراچی سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے تمام صحت کے مراکز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سندھ انجرڈ پرسنز کمپلسری میڈیکل ٹریٹمنٹ (امل عمر ایکٹ 2019) پر عمل کو یقینی بنائیں۔ اس حوالے سے قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر ایس ایچ سی سی سید باقر رضا رضوی نے تمام اسپتالوں کو نوٹس بھی جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمل نہ کرنے والے صحت کے مراکز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ آف لائسنسگ اینڈ ایکریڈیشن نے 210اسپتالوں کو لیٹر بھی جاری کئے جاچکے ہیں ۔ دریں اثناء ڈائریکٹوریٹ آف کلینیکل گورننس اینڈ ٹریننگ نے حکمیوں کیلئے ایک تربیتی نشست کا اہتمام کیا جس میں کراچی سے 68حکمیوں نے شرکت کی۔ تربیتی پروگرام میں حکیموں کو کم از کم سروس ڈیلیوری اسٹینڈرڈ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat