Monday, October 26, 2020
Home Trending تھر کی صورتحال پر وزیراعلیٰ کیخلاف ایف آئی درج ہونی چاہئے، شہریار...

تھر کی صورتحال پر وزیراعلیٰ کیخلاف ایف آئی درج ہونی چاہئے، شہریار مہر

shehryarسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہر یا رمہرمیڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے اپنے وزراءنے تھر کی صورتحال کی نشاندھی کی ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ ایک ضلع کو نہیں سنبھال سکتے، تھر کی صورتحال تشویشناک ہے اور میڈیا کے ذریعے عوام کے سامنے آنیوالی اطلاعات درست ہیں۔ انہوں نے کہا ہم نہیں سمجھتے کہ وزیراعلیٰ صوبے کو سنبھال سکتے ہیں ان کی حکومت تھرکی صورتحال پر کو سنبھالنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے اور ان کے خلاف ایف آئی درج ہونی چاہئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...