Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں اللہ نہ کرے میں پی پی میں شمولیت اختیار کروں، شہریارمہر

اللہ نہ کرے میں پی پی میں شمولیت اختیار کروں، شہریارمہر

shehryarسندھ میں اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہریارمہرنے کہاہے کہ تھرکے حقائق جاننے کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے لیے نام دے دیے ہیں اسپیکرنام نہ ملنے کا ڈرامہ کرکے تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں۔بدھ کو سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف نے کہا کہ تھرسے متعلق حکومت حقائق چھپارہی ہے یہی وجہ ہے کہ پارلیمانی کمیٹی تشکیل نہیں دی جارہی ہے انہوں نے کہاکہ کمیٹی تشکیل دینے کے بعد تھرکے حقائق عیاں ہوجائیں گے ۔ انہوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق شرجیل میمن کے دعوے کو بے بنیاد قراردیا ،انہوں نے کہاکہ اللہ وہ دن نہ لائے کہ میں شرجیل میمن کے ہاتھوں کسی پارٹی میں شمولیت اختیارکروں ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کے جلسے میں وہ لوگ جائیں گے جوپیپلزپارٹی اورحکومت سندھ سے نالاں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...

12 ربیع الاول، ڈی جی رینجرز کے زیر صدارت اجلاس

کراچی ، 12ربیع الاول کےحوالےسے رینجرزہیڈ کوارٹرمیں اجلاس ،12 ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا، اجلاس...