Tuesday, October 27, 2020
Home Trending کراچی میں تحریک انصاف کا تاریخی احتجاج ہوگا، شیخ رشید

کراچی میں تحریک انصاف کا تاریخی احتجاج ہوگا، شیخ رشید

sheikh-rasheed-EPA-344x252عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور اور کراچی میں تاریخی احتجاج ہوگا۔ ایم کیو ایم سے ملنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کرے گی۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا کہ کراچی اور لاہور میں تاریخی احتجاج ہو گا۔ اگر لاہور میں سانحہ فیصل آباد کو دھرایا گیا تو ملک میں خانہ جنگی ہوگی۔یہ نہ ہو کہ لاہور کے بعد مذاکرات کی گنجائش ہی نہ رہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے اچھے تعلقات ہیں اور وہ میرے بھائی ہیں۔ الطاف حسین اور پی ٹی آئی نے مجھ سے رابطہ کیا لیکن میں خورشید شاہ نہیں بننا چاہتا۔ایم کیوایم سے ملنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کرے گی۔ شیخ رشید نے کہا کہ ایم کیوایم اپوزیشن

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...