زرداری ن لیگ سے پرانا حساب پوراکررہا ہےزرداری ایک کولندن دوسرےکورائیونڈچھوڑ کرآئےگامنہ چھپانےکی بجائےمقابلےکی طرف آئےورنہ داستان پرینہ بن جائےگی۔وزیرخزانہ کےبیان کےبعد فارن کمرشل اکاؤنٹ بھی لوگوں نےخالی کرناشروع کردیےہیں ایک طرف آٹےکی لائن ہوگی دوسری طرف بینک کے شٹرڈاؤن ہوں گے
شیخ رشید ٹویٹ
0