Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں شیخ رشید کی بابر غوری سے ملاقات، 30 نومبر کے جلسے میں...

شیخ رشید کی بابر غوری سے ملاقات، 30 نومبر کے جلسے میں شرکت کی دعوت

Rashid-640x480عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے بدھ کو مقامی ہوٹل میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بابر خان غوری نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،30 نومبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے ہونیوالے جلسے اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شیخ رشید نے اس موقع ایم کیوایم دعوت دی کہ وہ حکومت مخالف احتجاج میں ہمارا ساتھ دیں اور 30 نومبر کے جلسے میںشرکت کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...