Thursday, October 29, 2020
Home Trending نواز شریف شرافت سے چلے جائیں، شیخ رشید

نواز شریف شرافت سے چلے جائیں، شیخ رشید

sheikh-rasheed-EPA-344x252کراچی ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج کے پی ٹی آئی جلسے کیلئے عوام میں بہت جوش ہے، لوگوں میں بہت جوش و خروش ہے۔

کراچی آمد پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفت گو میں کہا کہ نواز شریف شرافت سے چلے جائیں، تو اچھا ہے، انشا اللہ اگلا سال الیکشن کا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے جلسے کیلئے لوگ جوش میں ہیں اور ہر طبقے کی نمائندگی اس جلسے میں نظر آئے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...