Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں بلاول بھٹو کی طبیعت ٹھیک ہے، سیکیورٹی رسک نہیں لے سکتے، شیری...

بلاول بھٹو کی طبیعت ٹھیک ہے، سیکیورٹی رسک نہیں لے سکتے، شیری رحمن

sherry-rehmanپاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی طبیعت ٹھیک ہے اور صحت کا کوئی ایشو نہیں ہے، ان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی کی صورتحال کی وجہ سے بلاول کو نہیں لایا گیا۔ پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمن کا کہنا ہے کہ پشاور جیسے سانحے کے بعد قیادت کی سیکیورٹی رسک نہیں لے سکتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...