Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم شیرشاہ میں 3 مقامات آتشزدگی کے واقعات،فائرٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف

شیرشاہ میں 3 مقامات آتشزدگی کے واقعات،فائرٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف

Karachi_Pakistanشیر شاہ کے 3 مقامات پر آگ لگ گئی۔ مین شیرشاہ میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی،5 فائر ٹینڈر آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ مزید فائر ٹینڈرز منگوالیے گئے ،آگ کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے۔ اگر بروقت قابو نہ پایا گیا تو آگ پینٹ فیکٹری تک پھیل سکتی ہے۔شیر شاہ کے علاقے رشید آباد میں چاولوں کے گودام میں لگی ، آگ بجھادی گئی۔ہارون آباد میں لکڑی کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...