Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

سات شیعہ تنظیموں کا این اے 246 میں ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان

mqmکراچی، سات شیعہ تنظیموں نے این اے دوسو چھیالیس کے ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔جعفریہ الائنس اور تنظیم عزا سمیت سات مختلف شیعہ تنظیموں نے نائن زیرو پر مشترکہ پریس کانفرنس کی۔تنظیم عزا کے رہنما علامہ نواب حیدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے طے کیا ہے کہ شہر میں اردو بولنے والوں کا کام نہیں کرنا۔عمران خان نے زندہ لاشیں کہہ کر کراچی کے باسیوں کی تذلیل کی۔جعفریہ الائنس کے رہنما زوہیر عابدی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ فرقہ واریت کے خاتمہ میں کردار ادا کیا۔ الطاف حسین نے تمام فرقوں کے علما کو ایک ساتھ بٹھایا۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف اعلان جہاد کیا۔ انہوں نے کہا کہ شیعہ کمیونٹی طالبان اور داعش حمایت یافتہ لوگوں کے ساتھ کھڑی نہیں ہوسکتی۔

Open chat