Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت معصوم پرندوں کاشکارکرنے کی اجازت دے دی گئی

معصوم پرندوں کاشکارکرنے کی اجازت دے دی گئی

murgabiکراچی، سندھ حکومت نے صوبے بھرمیںپرندوں کے شکارسے پابندی ہٹالی،محکمہ وائلڈلائف معصوم پرندوں کی جان کادشمن بن گیا،تیتر ،بٹیر، مرغابیوں، تلور،اوردیگرپرندے مارنے کااشتہاربھی بھی دے دیا،شکاریوں کومعصوم پرندوں کاشکارکرنے کے لئے اشتہاربھی دے دیاگیا،ملیرسے لے کرشکارپورتک مختلف مقامات پرشکارکرنے کی اجازت دے دی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...