Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں پیپلز پارٹی کا شیری رحمن کو سندھ سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا شیری رحمن کو سندھ سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ

sherry-rehmanکراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے پی پی پی کی نائب صدرشیری رحمن کو سندھ سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، پیپلزپارٹی کے سینیٹرز میں سے ایک ممبر سے استعفیٰ لیکر ان کی جگہ شیری رحمان کو سینیٹر بنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی ویب سائٹ پر رپورٹ کے مطابق پی پی کے باوثوق ذرائع کے مطابق شیری رحمان سفیر کی عہدے سے سبکدوشی کے 2سال پورے نہ ہونے کے باعث آئینی پابندی پوری نہ ہونے کی وجہ سے سینیٹ انتخابات میںحصہ نہیں لے سکی تھیں۔ وہ 23 نومبر 2011سے 14مئی 2013تک امریکا میں پاکستان کی سفیر رہیں۔ ذرائع کے مطابق سندھ سے پیپلزپارٹی کے سینیٹر عبدالطیف انصاری کی جگہ شیری رحمن کو سینیٹر بنائے جانے کاامکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...