Thursday, October 22, 2020
Home Trending ایس ایچ او غضنفر کاظمی کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم...

ایس ایچ او غضنفر کاظمی کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کا اعتراف جرم

 crimeنبی نخش پولیس نے گلبرگ سے 3 روز قبل منشیات کے ایک اڈے پر چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش عباس آفریدی کے بھائی عرفان آفریدی کو حراست میں لیا اور دوران تفتیش ملزم نے ایس ایچ او پریڈی غضنفر کاظمی سمیت متعدد پولیس اہلکاروں پر قاتلہ حملوں کا اعتراف کیا۔ ملزم کا کہنا تھا کہ اس نے باقاعدہ ریکی کر کے ایس ایچ او پریڈی کو اس وقت قتل کیا جب وہ اپنے گھر جا رہے تھے۔
واضح رہے کہ ملزم ایس ایچ او پریڈی غضنفر کاظمی کو 3 ماہ قبل ڈیوٹی سے گارڈن ہیڈ کوارٹر میں واقع اپنی رہائش گاہ جاتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ایس ایچ اور غضنفر کاظمی نے کراچی آپریشن میں حصہ لیا تھا اور قتل سے 2 روز قبل منشیات کے اڈے پر چھاپہ مارا تھا، گرفتار ملزم کے بھائی عباس آفریدی نے غضنفر کاظمی کو قتل کی دھمکیاں بھی دیں تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...