Sunday, November 1, 2020
Home Trending ایگزیکٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ کے خلاف 17کروڑ حوالے کا دوسرا...

ایگزیکٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ کے خلاف 17کروڑ حوالے کا دوسرا مقدمہ بھی درج

shoaib shaikh1کراچی، ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ کے خلاف 17 کروڑ حوالہ کرنے کا دوسرامقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے چندامنی ایکسچینج کمپنی کے ڈائریکٹرمحمد یونس اوربرانچ منیجرمحمد جنید کو گرفتارکرکے کمرشل بینک سرکل کے سب انسپکٹر محمد منصورخان مومن نے مقدمہ الزام نمبر51/2015 درج کرلیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزمان کو کل عدالت میں پیش کیاجائےگا۔ عدالت سے یہ بھی استدعاکی جائیگی کہ ایگزیکٹ کمپنی کے مرکزی ملزم شیعب شیخ کو بھی ایف آئی ے ریمانڈ پرلیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...