Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں عدالت شعیب شیخ سمیت 9ملزمان کے ریمانڈ میں 8جون تک توسیع

شعیب شیخ سمیت 9ملزمان کے ریمانڈ میں 8جون تک توسیع

shoaib shaikh11کراچی، مقامی عدالت نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سمیت نو ملزمان کے ریمانڈ میں آٹھ جون تک توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔شعیب شیخ سمیت نو ملزمان کو جعلی ڈگری،منی لائنڈرنگ اور جعلی سازی کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ ساوتھ نور محمد کل متی کے سامنے پیش کیا گیا ۔۔ ملزمان نے عدالت میں بیان دیا کہ ایف آئی اے کی ٹیم ہراساں کررہی ہے۔ ہمیں اڑتالیس گھنٹوں سے سونے نہیں دیا گیا شعیب شیخ نے کہا کہ شوگر، بلڈپریشر سمیت دیگر بیماریاں لاحق ہیں۔ عدالت نے شعیب شیخ کی درخواست پر ان کا نجی اسپتال میں معائنہ کرانے کا حکم دیا۔سماعت کے دوران تفتیشی افسر ایف آئی اے نے کہا کہ ملزمان سے تفتیش کے لیے مزید ملہت دی جائے، جس پر عدالت نے شعیب شیخ سمیت نو ملزمان کے ریمانڈ میں چار روز کی توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت آٹھ جون تک ملتوی کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...