Monday, October 26, 2020
Home Trending انجینئر کو گولی مارنیوالے ملزمان کو تین دن میں گرفتار کیا جائے،...

انجینئر کو گولی مارنیوالے ملزمان کو تین دن میں گرفتار کیا جائے، کمشنر کراچی

soaibahmedsiddique-newcommissionerskarachiکمشنر کراچی شعیب صدیقی نے ڈی ایس پی سعودآباد کو ہدایت کی ہے کہ قومی اہمیت کے حامل منصوبے ملیر فلائی اوور پر ڈیوٹی کے دوران انجینئر کو گولی مارنے والے ملزمان کو تین دن کے اندر گرفتار کیا جائے۔ یہ بات انہوں نے ملیر فلائی اوور کے حوالے سے ہونیوالے اجلاس کی صدارت کے موقع پر کہی اس موقع پر متعلقہ اداروں کے افسران موجود تھے۔ کمشنر کراچی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ان سے زیادہ پولیس کے ساتھ تعاون کرنے والا شخص کوئی نہیں تاہم انجینئر کو گولی مارنے والے ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو متعلقہ ایس ایچ او کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے آئی جی سندھ سے سفارش کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...