Wednesday, October 28, 2020
Home Trending سانحہ پشاور، شہر قائد میں نیوایئر کی تمام تقریبات منسوخ کردی گئیں

سانحہ پشاور، شہر قائد میں نیوایئر کی تمام تقریبات منسوخ کردی گئیں

 Shoaib Siddiqui KPCسانحہ پشاور،  شہر قائد میں نیور ایئر کی تمام تقریبات منسوخ کردی گئیں ، کمنشر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ پورے ملک میں فضا سوگوار ہے لہذا شہر قائد میں ہونیوالی سرکاری اور غیر سرکاری تقریبات پر پابندی لگادی ہے، لہٰذاہوٹل اور شہر کے دیگر مقامات پر ہر قسم کی تقریبات پر پابندی ہوگی۔ اس سلسلے میں ایڈ منسٹریٹر ڈی ایچ اے اورایڈمنسٹریٹر کراچی کوبھی آگاہ کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...