Thursday, October 22, 2020
Home Uncategorized شعیب ملک کا باﺅلنگ ایکشن بھی مشکوک قرار، امپائر نے رپورٹ جمع...

شعیب ملک کا باﺅلنگ ایکشن بھی مشکوک قرار، امپائر نے رپورٹ جمع کرا دی

shoaib-malik-398x252کراچی ، قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر شعیب ملک کا باﺅلنگ ایکشن بھی مشکوک قرار دے دیا گیا ہے ، شعیب ملک کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کا میچ کھیل رہے تھے کہ باﺅلنگ کے دوران فیلڈ امپائر نے ان کا ایکشن مشکوک ہونے پر میچ ریفری کو رپورٹ کی جس پر انہوں نے شعیب ملک کو باﺅلنگ سے روک دیا ، شعیب ملک نے امپائر اور ریفری کے اس رویئے پر شدید احتجاج کیا لیکن انہوں نے فیصلہ تبدیل نہیں کیا، یاد رہے کہ اس سے قبل آف سپنر سعید اجمل کا باﺅلنگ ایکشن بھی مشکوک قرار دیا جا چکا ہے جس کے بعد سابق آف سپنر ثقلین مشتاق ان کے ایکشن کی درستگی کیلئے کام کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...