Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی پولیس نے شوہر کی قاتل خاتون اور اس کے آشنا کو...

کورنگی پولیس نے شوہر کی قاتل خاتون اور اس کے آشنا کو گرفتارکرلیا

281454-criminal-1408560293-317-640x480کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے کارروائی کی جس کے دوران خاتون اوراس کے ایک ساتھی کو دھرلیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار خاتون آشنا کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کردیا تھا۔ دوسری جانب کورنگی انڈسٹریل ایریا سے جعلسازی میں ملوث ملزم اورکورنگی سے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اورموبائل فونز سمیت دیگر مسروقہ سامان بھی برآمد ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...