Thursday, October 29, 2020
Home کھیل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح اتوارکو کیاجائے گا

شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح اتوارکو کیاجائے گا

shooting ball 2کراچی وزیر اعلیٰ سندھ کے معائون خصوصی نادر حسین خواجہ 6نومبر2016 بروز اتوار شام 5بجے پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی میں آل کراچی عمر خطاب اینڈ محمد بشیر میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے ۔ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر حاجی غلام محمد خان کے علامیہ کے مطابق غازی اسپورٹس کے زیر اہتمام کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی میں منعقدہ آل کراچی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں شہر کراچی کے 6ڈسٹرکٹس کی معروف شوٹنگ بال ٹیمیں شرکت کریں گی ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح اتوار ہوگا افتتاحی تقریب کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...