Monday, October 26, 2020
Home Trending اقبال کوپینشن کیوں نہیں مل رہی تھی؟تحقیقات کی جائیں،شورو

اقبال کوپینشن کیوں نہیں مل رہی تھی؟تحقیقات کی جائیں،شورو

jam khan shoro 2کراچی،        کے ایم سی کے ملازم اقبال کی خودکشی کے بعدوزیربلدیات جام خان شورونے بھی نوٹس لے لیاہے،جام خان شوروکاکہناہے کہ اقبال کوپینشن کیوں نہیں مل رہی تھی،تحقیقات کرائی جائیں،انکوائری کے بعدذمے داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ان کاکہناہے کہ میرے پاس ابھی ابتدائی معلومات نہیں،تحقیقات سے پتہ چلے گاکہ معاملہ پینشن کاہے یاکوئی اور۔محمداقبال کاتمام ریکارڈ چیک کیاجائے گاکمشنرکراچی سے رپور ٹ طلب کی ہے ،اگرکوئی ملوث ہواتوایکشن لیںگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...