Wednesday, October 28, 2020
Home کھیل ایجوکیشن کالج نے انٹرکالجیٹ گرلز ڈارٹس چیمپیئن شپ جیت لی

ایجوکیشن کالج نے انٹرکالجیٹ گرلز ڈارٹس چیمپیئن شپ جیت لی

shotingکراچی، ایجوکیشن کالج نے انٹرکالجیٹ گرلزڈارٹس چیمپیئن شپ جیت لی، دو روزہ مقابلوں میں ڈیڑھ سو سے زائد طالبات نے حصہ لیا۔ کراچی میں ہوئے نشانے بازی کے مقابلے،طالبات نے مہارت اور تکنیک سے ہدف کو نشانہ لگایا۔ چیمپیئن شپ میں گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن کی کھلاڑیوں میدان مار لیا۔ گورنمنٹ کی کالج کی طالبات نے شاندارنشانہ بازی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو چیمپیئن بنوایا۔ گلشن اقبال کالج نے دوسری اورویمن کالج شاہراہ لیاقت نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ انفرادی مقابلوں میں نیلم علی نے ٹائٹل حاصل کیا۔ جبکہ صوفیہ صلاح الدین دوسرے اور زینب ناز تیسرے نمبر پر رہیں۔ طلبات نے ایونٹ کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا۔ منتظم اعلی ڈاکٹرفرحان عیسی نے کہاکہ خواتین کی کھیلوں میں شمولیت سے صحت مند معاشرے کی تشکیل میں مدد ملتی ہے۔ دوروزہ مقابلوں میں شہر قائد کے بیس کالجوں کی ڈیڑھ سو سے زائد طالبات نے حصہ لیا جن میں ایونٹ کے اختتام پر تحائف اوراسناد تقسیم کی گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...