Sunday, March 7, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نالوں کے اطراف گھر توڑنا بند کیے جائیں، کراچی بچائو تحریک

کراچی بچاؤ تحریک نے مطالبہ کیا کہ ہے کہ گجر نالہ و اورنگی نالہ کے اطراف بنے محنت کشوں کے گھروں کو توڑنے کا...

مجھے میرا حق دو! (عائشہ یاسین)

موجودہ دور نفسا نفسی کا دور ہے۔ تغیر اور مسلسل بدلتے حالات انسان کے تنفس پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں جس سے...

ٹک ٹوک کا جنون (ثوبیہ اجمل)

آج کل سوشل میڈیا کے دور میں بہت ساری ایپس کا استعمال روز مرہ کا معمول بن چکا ہے۔ ہم ان ایپس سے بہت...

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 17 ڈالر فی اونس کی کمی...

پہچان بنانے کے لئے سخت محنت کررہی ہوں،امبر ہاشمی

ایم ٹی اے فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ”دل فروش “ میں باصلاحیت اداکارہ امبر ہاشمی اہم کردار اداکرینگی ، اس حوالے سے اداکارہ نے سوشل میڈیامیں ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے فلم کے حوالے سے آگاہی دی ہے ، ان کا کہناہے کہ چھوٹی اسکرین کے بعد بڑی اسکرین پر آنا ہر فنکار کی خواہش ہوتی ہے اور میری یہ خواہش فلمساز ایم ایم خان نے پوری کردی ہے ، اپنے کردار کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ اس میں اپنی زندگی کا ایک مشکل کردار اداکررہی ہوں اس فلم سے مجھے بڑی امیدیں وابستہ ہیں ،امید ہے کہ شائقین فلم کو میرا کام پسند آئے گا ، ڈائریکٹر ملک یعقوب نور ہر فنکار پر محنت کررہے ہیں بہت سی چیزیں مجھے سیکھنے کو مل رہی ہیں ، اچھا کام فنکار کی شناخت بناتاہے اپنی پہچان بنانے کے لےے سخت محنت کررہی ہوں ، فلم میں اپنے کردار کے ساتھ بھرپور انصاف کرنے کی کوشش کرونگی باقی عوام بتائیں گے کہ میں کہاں تک کامیاب ہوئی ہوں ، اپنی جانب سے محنت کررہی ہوں باقی جو مقدر میں لکھاہے وہی ہوگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here