Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں عدالت صدیق میمن سمیت پانچ سیکریٹریز کی حفاظتی ضمانت میں توسیع

صدیق میمن سمیت پانچ سیکریٹریز کی حفاظتی ضمانت میں توسیع

chief-sec-sindh320x180سندھ ہائیکورٹ نے زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ میں نیب انکوائری کی سماعت کے دوران چیف سیکریٹری صدیق میمن سمیت پانچ سیکریٹریز کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے چیف سیکریڑی اور دیگر کے خلاف ایک ماہ میں انکوایری مکمل کرنے کا حکم ۔ عدالت نے چئیرمین نیب کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ چیف سیکریٹری سند ھ خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرکے ریفرنس دائر کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...