Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت ما ہی گیرو ں کے لئے شا ہ بند ر میں فشنگ...

ما ہی گیرو ں کے لئے شا ہ بند ر میں فشنگ جیٹی بنا ئی جا ئے گی ، صو با ئی وزیر ڈا کٹر سکندر میندھرو

sindh governmentکرا چی، سندھ کے ما حو لیا ت ،پا ر لیما نی امو ر ،امدا د با ہمی اور سا حلی تر قی کے وزیر ڈا کٹر سکندر میندھرو نے کہا ہے کہ ضلع سجا و ل اور ٹھٹھہ کے محنت کش ما ہی گیرو ں کی سہو لت اور شکا ر کی گئی ان کی مچھلی کو سا حل اور یہا ں سے فش ہا ر بر تک با آسا نی پہنچا نے کے لئے حکومت سندھ نے شا ہ بندر کے سا حل کے سا تھ فشنگ جیٹی بنا نے کا منصو بہ تشکیل دیا ہے جس میں سجا و ل اور ٹھٹھہ کے ما ہی گیرو ں کو ان کی محنت کا بہتر پھل میسر آسکے گا اور سمندر کا پا نی اتر جا نے کے با وجو د بھی فشنگ جیٹی کی سہو لت مہیا ہو نے کے سبب ماہی گیر آسا نی کے سا تھ سا حل اور فش ہا ر بر تک پہنچا سکیں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...