Sunday, October 25, 2020
Home Trending بابالاڈلہ کا کمانڈر سکندر سکو 2ساتھیوں سمیت گرفتار

بابالاڈلہ کا کمانڈر سکندر سکو 2ساتھیوں سمیت گرفتار

 Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lحساس اداروں نے بابا لاڈلہ کے کمانڈر سکندر سکو کو 2ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا، ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے حب چوکی اور مشرف کالونی میں کارروائی کر کے گینگ وار ملزم بابا لاڈلہ کے کمانڈر سکندر سکو کو 2ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے اور تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ سکندر سکو بھی پولیس کو 60سے زائد مقدمات میں مطلوب ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...