Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو میمن مسجدمختصر ڈاکومینٹری

کراچی میں موجود بعض قدیم مساجد تاریخ کاحصہ بن چکی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ایم اے جناح روڈ پر واقع...

کراچی کی متعدد سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس درست کردی گئیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر کے ایم سی کے ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ...

گلبرک پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام

گلبرگ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کو ناکام بنادیا، کاروائی میں 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، ملزمان سے چھینی ہوئی نقد رقم، موٹر...

گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

لانڈھی دادو بالی کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس...

دس کروڑ تیس لاکھ سمز کی تصدیق کے لے 13 اپریل کی ڈیڈ لائن مقرر

rsz_prepaid_sims_biometricکراچی، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے دس کروڑ تیس لاکھ سمز کی تصدیق کیلئے تیرہ اپریل کی ڈید لائن مقرر کردی ہے جبکہ ٹیلی کام ماہرین کا کہنا ہے کہ تمام سمز کی تصدیق بائیومیڑک نظام کے تحت کرنے میں مزید وقت درکار ہو گا۔پی ٹی اے کی جانب سے تیرہ اپریل کی ڈیڈ لائن کے دوران دس کروڑ تیس لاکھ سمز کی تصدیق کی جا ئے گی۔اعدادوشمار کے مطابق جنوری دوہزار پندرہ تک ملک بھر میں موبائل فون صارفین کی تعداد تیرہ کروڑ چونسٹھ لاکھ ہے۔۔ چھ کروڑستاسی لاکھ سمز کی تصدیق پانچ کروڑتیس لاکھ شناختی کارڈز کے ذریعے کی گئی اور بیاسی لاکھ پچپن ہزار سمز بند کی گئیں۔ تین سے زائد سمز کی تصدیق کے لیے پی ٹی اے نےچھبیس فروری کا وقت دیا تھاجبکہ تین سے کم سمز رکھنے والے موبائل فون صارفین تیرہ اپریل تک اپنی سمز کی تصدیق کراسکتے ہیں۔ٹیلی کام ماہرین کا کہنا ہے کہ مقرر کی گئی ڈیڈ لائن میں چھوٹے شہروں سمیت گاوں ،دیہات میں تمام سمز کی تصدیق بائیومیڑک نظام کے تحت کرنے مزید وقت درکار ہو گا۔

Open chat