Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت بے روزگار شخص احتجاجاً سندھ اسمبلی کے سامنے درخت پر چڑھ گیا

بے روزگار شخص احتجاجاً سندھ اسمبلی کے سامنے درخت پر چڑھ گیا

sindhکراچی، معاشی حالات سے تنگ بے روز گار شخص نے سندھ اسمبلی کے سامنے درخت پر چڑھ کر انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو نوکری نہیں ملی ہے جس کی وجہ سے وہ احتجاجاً درخت پر چڑھ گیا ہے اور اس نے اپنے کاغذات درخت سے نیچے پھینک دیے ہیں جن میں اس کی اسناد وغیرہ بھی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...