Monday, October 26, 2020
Home Trending مختار سومروکو نیا سیکریٹری داخلہ بنا دیا گیا

مختار سومروکو نیا سیکریٹری داخلہ بنا دیا گیا

sindh governmentکراچی، سندھ ایک بار سیکریٹری داخلہ سندھ کو تبدیل کرکے مختیار سومرو نیا سیکریٹری داخلہ تعینات کردیا۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے بار بار سیکریٹری داخلہ کی تبدیلی پر رینجرز کی جانب سے شدید تحفظات ظاہر کئے گئے جاتے رہے ہیں۔ رینجرز کی جانب سے ایک بارے میں وزیراعظم نواز شریف سے شکایت کی جاچکی ہے۔ تاہم اس کے باوجود ایک بار پھر سیکریٹری داخلہ کو تبدیل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...