Tuesday, March 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اسلام میں نسواں کے حقوق (افشین درانی)

طبقہ نسواں کا شمار ہمیشہ سے ہی معاشرے کے کمزور طبقوں میں ہوتا آرہا ہے۔ قبل اسلام لڑکی کی پیدائش پر باپ کے چہرے...

اسلام پہلا مذہب ہے جس نے تمام شعبوں میں خواتین کے حقوق میں اضافہ کیا، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ٹوئیٹر پر ایک پیغام شیئر کیا...

اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں تیزی پھر مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں تیزی پھر مندی رہی، مندی کے باعث مارکیٹ کا اختتام...

لنک روڈ، میدان کے اندر سے دو لاشیں برآمد

لنک روڈ ایم ڈی ہاؤسنگ سوسائٹی میدان کے اندر سے 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ لاش بچے اور...

سندھ کابینہ کااہم اجلاس ہفتے کوطلب کرلیاگیا

sindh-health-departmentکراچی سندھ کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں پولیس میں تقرر اور تبادلے کے اختیارات پر کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ سیپرا ایکٹ میں ترمیم سے بھی متعلق کابینہ کو آگاہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ 05 اکتوبر کو سندھ کابینہ کے اجلاس میں نیب آرڈیننس میں نظر ثانی کیلئے کمیٹی کے قیام پر اتفاق ہوا تھاکمیٹی کی سربراہی ڈاکٹر سکندر میندھرو کے سپرد کی گئی تھی، جبکہ ایڈووکیٹ جنرل ضمیر گھمرو، سید ناصر شاہ، سردار شاہ اور سیکریٹری قانون کو بھی کمیٹی کا حصہ بنایا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here