Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

سندھ،مرحوم ملازمین کی فیملی کیلئےمالی امدادمیں اضافہ

sindh-health-departmentکراچی سندھ حکومت نے دوران ملازمت انتقال کر جانے والے ملازمین کی فیملی کے لیے مالی امداد میں 4سے 20لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا ہے ،نجی اخبارکی نیوزویب سائٹ کے مطابق سندھ فناس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے 4تک کے ملازمین کے لیے مالی مدد جو کہ پہلے 2لاکھ تھی بڑھا کر 6لاکھ کر دی گئی ہےگریڈ 5سے10تک کے ملازمین کی مالی مدد 3سے بڑھا کر 9لاکھ گریڈ 11سے15تک کے لیے 4لاکھ سے بڑھا کر 12لاکھ ،گریڈ 16سے 17تک کے ملازمین کے لیے 5سے بڑھاکر15لاکھ اور گریڈ 18سے 19تک کے ملازمین کے لیے 8 لاکھ سے بڑھا کر 24لاکھ کی گئی ہے جبکہ گریڈ 20سے اوپر کے ملازمین کیلئے مالی امداد کی مالیت میں 20لاکھ کا اضافہ کیا گیا ہے اور یہ 10سے بڑھا کر 30لاکھ کی گئی ہے

Open chat