Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بختاور کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہاوس میں ہوگی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور...

پی ٹی آئی رہنما فردوس نقوی کا وزیراعلیٰ سندھ پر انوکھا الزام

تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر انوکھا الزام عائد کردیا، اپوزیشن...

پاکستانی ارتغرل غازی کا خصوصی انٹر ویو

پاکستانی ارتغرل غازی کا خصوصی انٹر ویو

بچے اوربچی سے زیادتی،آئی جی سندھ نے نوٹس لےلیا

ad khuaja 2کراچی آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے لیبرکالونی تھانہ سکھن کی حدودمیں مبینہ طور پر آٹھ سالہ بچی سے زیادتی جبکہ تھانہ نیوٹاؤن کی حدود میں بچے سے مبینہ بدفعلی اور قتل کے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے باالترتیب ایس ایس پی ملیر اور ایس ایس پی ایسٹ سے علیحدہ علیحدہ تفصیلی انکوائری اور پولیس کاروائی پر مشتمل تفصیلات فوری طور پر طلب کرلی ہیں۔

Open chat