Tuesday, October 27, 2020
Home Trending سندھ اسمبلی، خرم شیر زمان اور اسپیکر آغاسراج درانی میں نوک جھونک

سندھ اسمبلی، خرم شیر زمان اور اسپیکر آغاسراج درانی میں نوک جھونک

sindhassemblyکراچی، سندھ اسمبلی اجلاس میںکورم کی نشاندہی کرنے پرپی ٹی آئی کے خرم شیرزمان اور اسپیکر اسمبلی آغاسراج درانی کے درمیان نوک جھونک۔ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ خرم شیر زمان نے کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کرتے کہا کہ ضابطےکےتحت بات کرناچاہتاہوں،آپ ہمیشہ ڈانٹ دیتےہیں۔میں نےکبھی نہیں ڈانٹا،آپ اسمبلی قوانین کی کتاب پڑھ لیاکریں۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ لکھاہواہےکوئی بھی کورم کی نشاندہی کرسکتا ہے۔جس کے بعد اجلاس کی کارروائی کورم پورا ہونے تک روک دی گئی۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...