Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت اسپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیوایم کی طرف سے اجلاس بلانے کی...

اسپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیوایم کی طرف سے اجلاس بلانے کی ریکوزیشن مسترد کردی

SindhAssemblyBuildingNEWکراچی، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اجلاس بلانے کی ریکوزیشن اعتراض لگا کر مسترد کر دی ۔سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے ایم کیو ایم کی جانب سے ریکوزیشن جمع کرائی گئی تھی۔ ایم کیوایم نے نائن زیرو پر چھاپے کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع کرائی تھی۔ ایم کیو ایم کی ریکوزیشن سات اراکین کے دستخط مماثلت نہ رکھنے کے باعث ملتوی کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...