Saturday, October 24, 2020
Home Trending کارکنان کا قتل، ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی سےعلامتی واک...

کارکنان کا قتل، ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی سےعلامتی واک آؤٹ

Sindh Assimbleyکارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ایم کیو ایم ارکان نے سندھ اسمبلی اجلاس سےعلامتی واک آئوٹ کیا. ایوان میں نعرے بازی بھی کی گئی۔سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا تو ایم کیو ایم کے رکن اشفاق منگی نے کہا کہ سندھ کے اہم ایشو پر بات کرنی ہے بولنے کا موقع دیا جائے، جس پر اسپیکر نے کہا کہ میں آپ کو بولنے کی اجازت نہیں دے سکتا، جس پر ایم کیو ایم اراکین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور اجلاس سے علامتی واک آؤٹ کر دیا۔ایم کیو ایم کے رکن سید سردار احمد نے کہا کہ حکومت سندھ کو لااینڈ آرڈر کے قیام سے کوئی دلچسپی نہیں، سندھ میں متحدہ کے اراکین کا قتل عام کیا جا رہا ہے لیکن حکومت امن و امان کی بہتری کے لیے کوئی اقدامات نہیں کر رہی۔ نثار کھوڑو نے کہا کہ فوج آئی تو سب سے زیادہ شور متحدہ مچائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...